Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025

پہلی عرب فلم 20ستمبر کو

ریاض .... سعودی شائقین 20ستمبر 2018ءکو پہلی عرب فلم ”البدلہ“ دیکھ سکیں گے۔ یہ تامر الحسنی کی فلم ہے۔ 20ستمبر سے فوکس ریاض پارک میں پیش کی جائیگی۔
 

شیئر: