Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 28 اکتوبر ، 2025 | Tuesday , October   28, 2025
منگل ، 28 اکتوبر ، 2025 | Tuesday , October   28, 2025

سعودی عرب میں پاکستانی فلموں کی نمائش ہوگی،فواد چوہدری

اسلام آباد... وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا کہ سعودی عرب نے پاکستانی فلموں اور ڈراموں کی نمائش کی اجازت دے دی ۔ہفتہ ٹوئٹر پر بیان میںانہوں نے کہا کہ اگلے دو برسوں میں فلم انڈسٹری کو منافع بخش صنعت میں تبدیل کیا جائیگا۔انہوں نے اوور سیز پاکستانیوں پر زور دیا کہ وہ فلم و ڈرامہ صنعت میں سرمایہ کریں ۔انہوں نے اوور سیز پاکستانیوں کو یقین دہانی کرائی کہ انہیں مایوس نہیں کیا جائیگا۔وفاقی وزیر نے کہا کہ اگلے6 ماہ میں پی ٹی وی ا سپورٹس،نیوز اور ہوم چینلز کو اپ گریڈ کیا جائیگا۔
 

شیئر: