Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 23 جون ، 2025 | Monday , June   23, 2025
پیر ، 23 جون ، 2025 | Monday , June   23, 2025

کراچی: ساحل پر نہانے والے خبردار

کراچی: صوبائی محکمہ داخلہ نے کراچی میں سمندر اور ساحل پر نہانے پر پابندی عائد کردی ہے۔ حکومت سندھ نے اس پابندی کے حوالے سے باقاعدہ نوٹی فکیشن بھی گزشتہ روز جاری کردیا۔ محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے جاری ہونے والے نوٹی فکیشن کے مطابق سمندر میں نہانے پر پابندی شہریوں کی جان کے پیش نظر عائد کی گئی ہے ، پابندی کا اطلاق پیر 17 ستمبر سے ہوگا اور آئندہ 30 یوم تک رہے گا۔ خلاف ورزی کرنے والے افراد کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔
 
 

شیئر: