Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 05 فروری ، 2026 | Thursday , February   05, 2026
جمعرات ، 05 فروری ، 2026 | Thursday , February   05, 2026

مدینہ منورہ:1440ھ کا پہلا جمعہ

مدینہ منورہ .... لاکھوں فرزندان اسلام 1440ھ کا پہلا جمعہ مسجد نبوی شریف میں ادا کرنے کیلئے پہنچے ۔ آل الشیخ سے جمعہ کا خطبہ بڑے انہماک سے سنا۔ ان دنوں 195569زائرین مسجد نبوی میں موجود تھے۔
 

شیئر: