Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 19 دسمبر ، 2025 | Friday , December   19, 2025
جمعہ ، 19 دسمبر ، 2025 | Friday , December   19, 2025

بحریہ نے MH-60R ہیلی کاپٹر کا افتتاح کردیا

ریاض۔۔۔۔سعودی بحریہ کے کمانڈر فہد الغفیلی نے نیویارک میں جنگی طیارے تیار کرنیوالی فیکٹری سے نیا جنگی ہیلی کاپٹر MH-60R حاصل کرلیا۔ یہ کثیر المقاصد ہے۔ یہ بحری بیڑے کے ہیلی پیڈ سے پرواز کرتا اور اسی پر اترتا ہے۔
مزید پڑھیں:- - - -سرحدی محافظوں نے بروقت مدد کر کے اماراتیوں کو بچا لیا

شیئر: