Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 12 جون ، 2025 | Thursday , June   12, 2025
جمعرات ، 12 جون ، 2025 | Thursday , June   12, 2025

شارجہ کے رہائشی اپارٹمنٹس کے کرایوں میں16 تک فیصد کمی

شارجہ: شارجہ کے رہائشی اپارٹمنٹوں کے کرایوں میں 10سے16فیصد کمی ہوگئی۔ رواں سال کے گزشتہ 8ماہ کے دوران کرایوں میں واضح کمی دیکھی گئی ہے۔غیر منقولہ جائیداد کے ماہرین کا کہنا ہے کہ کرایوں میں کمی رسد میں اضافے کی وجہ سے ہوئی ہے۔ علاوہ ازیں شارجہ میں رہائش پذیر افراد کی بڑی تعداد میںدبئی اور عجمان منتقلی ہوئی ہے۔ ماہرین نے بتایا ہے کہ کرایوں میں کمی کی وجہ سے مارکیٹ میں مصنوعی چڑھاؤ ختم ہوجائے گا۔ 
  • امارات کی تازہ ترین خبروں کے لئے واٹس ایپ گروپ جوائن کریں

شیئر: