Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025

ڈاکٹر حسن صہیب مراد کیلئے دعائے مغفرت

    مکہ مکرمہ - - - -یونیورسٹی آف مینجمنٹ اینڈ ٹیکنالوجی یو ایم ٹی لاہور کے چیئرمین ڈاکٹر حسن صہیب مراد بلتستان میں ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہو گئے۔ احباب مکہ پاکستانی گروپ نے ان کی وفات پر رنج و ملال کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وہ وسیع تر تجربے کی بنیاد پر عالمی معیار کے کاروباری معاون یونٹ میں حساس دفاعی ٹیکنالوجی ، موبائل ٹیکنالوجی اور سرمایہ کاری نظام میں بڑا نام کمائے ہوئے تھے۔ وہ اسلامی جمعیت طلباء کے ناظم بھی رہے ۔ وہ جماعت اسلامی کے سابق نائب امیر خرم مراد کے بیٹے تھے۔ ڈاکٹر عرفان اللہ صدیقی، محمد سعید اعوان ، حافظ عبداللہ بزنجو، سہیل انجم غوری، مسعود اقبال ، مصطفی خشک، برہان الدین عثمانی، ثاقب قدیر ، محمد احمد ننھا، طیب خورشید ، ڈاکٹر اعجاز ندیم او رطیب بلال مکی نے  انکی وفات پر تعزیت اور دعائے مغفرت کی۔
مزید پڑھیں:------ڈی آر ایل میں 16سعودیوں کی شرکت

شیئر: