Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 07 جولائی ، 2025 | Monday , July   07, 2025
پیر ، 07 جولائی ، 2025 | Monday , July   07, 2025

کویت میں ٹڈی دل کا خطرہ نہیں

کویت: کویت میں ٹڈی دل  کا خطرہ نہیں۔ سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی تصاویر کویت کی نہیں۔ یہ بات شعبہ زراعت نے اعلامیہ جاری کرتے ہوئے کہی۔ اعلامیہ میں کہا گیا کہ سوشل میڈیا صارفین نے تصاویر شیئر کی ہیں او رکہاں ہے کہ کویت میں چھوٹے حجم کے ٹڈی دل حملہ آور ہیں۔ یہ ٹڈی دل مکھی سے حجم میں کچھ بڑے ہیں۔ صارفین نے کہا ہے کہ کھڑیوں اور اے سی کے ذریعہ گھروں اور دفاتر میں بڑی تعداد میں گھس رہے ہیں۔شعبہ زراعت کو اس حولے سے کوئی شکایت موصول نہیں ہوئی۔ ممکن ہے کہ یہ تصاویر کویت کی نہیں، کسی اور ملک کی ہوں۔

شیئر: