پٹرول کی قیمت بڑھ گئی
جمعرات 13 ستمبر 2018 3:00
ابہا... ایران پر امریکی پابندیوں سے قبل ہی ایک بیرل پٹرول کی قیمت 80ڈالر تک پہنچ گئی۔ ماہرین نے توقع ظاہر کی ہے کہ 4نومبر 2018ءسے ایران پر نافذ ہونے والی امریکی پابندیوں کے بعد پٹرول کے نرخوں میں مزید اضافہ ہوگا۔ اسکا امکان ہے کہ ایک بیرل پٹرول کی قیمت 80ڈالر سے تجاوز کر جائے۔