Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 15 جون ، 2025 | Sunday , June   15, 2025
اتوار ، 15 جون ، 2025 | Sunday , June   15, 2025

ریاض میٹرو کا افتتاح 2019ءمیں

ریاض... 2019ءکے اختتام سے قبل میٹرو ریاض کے افتتاح کیلئے ہنگامی بنیادوں پر 24گھنٹے کام کیا جانے لگا ۔ میٹرو پروجیکٹ ریاض شہر میں پبلک ٹرانسپورٹ کے جامع منصوبے کا ایک حصہ ہے۔ اس کے تحت میٹرو کے پہلو بہ پہلو بس سروس او راسکے اسٹیشن بھی قائم ہونگے۔ اسکی بدولت سعودی دارالحکومت میں رہنے اور آنےوالوں کو آمد ورفت میں بڑی سہولت ہوجائیگی۔ 
 

شیئر: