Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025

”English Mastery “کا امسال آغاز

ریاض ... 1440ھ کی پہلی سہ ماہی کے دوران (English Mastery) کا آغا کردیا جائیگا۔ متعلقہ ادارے نے اس حوالے سے سعودی ڈیجیٹل لائبریری سے معاہدہ کرلیا ہے۔ اس کے مطابق مفت تربیتی کورس کرائے جائیں گے۔ انگریزی زبان سکھانے اور سائنسی ریسرچ کے طور طریقے بتانے کا اہتمام کیا جائیگا۔ اس سے اسکالر شپ پانے والے طلباء و طالبات جنرل اور یونیورسٹی ایجوکیشن کے طلباءفیض یاب ہونگے۔ ڈیجیٹل لائبریری کے اہلکاروں کو بھی فائدہ پہنچے گا۔ اس پروگرام کے تحت از خود سیکھنے کی استعداد بہتر بنائی جائیگی۔ عربی کے بعد انگریزی زبان سیکھنے پر توجہ مرکوز ہوگی۔
 

شیئر: