Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

ننگر ہار میں خودکش حملہ میں مرنیوالے68ہو گئے

 جلا ل آباد۔۔۔افغان صوبہ ننگر ہار میں مظاہرین پر ہونے والے خودکش حملہ میں مرنے والوں کی تعداد 68  ہو گئی ۔بدھ کو عالمی میڈیا  نے صوبائی گورنر عطاء اللہ خو گیانی کے حوالہ سے بتایا کہ دھماکہ سے165 افراد زخمی بھی ہوئے تھے۔ ننگر ہار کے محکمہ صحت  نے اموات کی تصدیق کردی ہے ۔تاحال کسی نے بھی اس حملے کی ذمہ داری نہیں لی ۔ 

شیئر: