Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025

سعودائزیشن کیلئے 6سالہ قرضہ مہم

ریاض.... سماجی فروغ بینک نے 12شعبوں کی سعودائزیشن کے منصوبے کو منطقی انجام تک پہنچانے کیلئے "حل"فارمولا پیش کر دیا۔ اس کے بموجب بینک مقررہ 12شعبوں کی سعودائزیشن کیلئے سعودی لڑکوں اور لڑکیوں کی مدد کرے گا۔ انہیں مطلوبہ مالی اور اخلاقی تعاون دے گا۔ دائمی ترغیبات فراہم کرے گا۔ یہ بات وزارت محنت کے معاون ڈائریکٹر جنرل نے بتاتے ہوئے کہا کہ اس پر یکم محرم 1440ھ سے عملدرآمد شروع کر دیا گیا۔ سعودی لڑکوں اور لڑکیوں کو آسان شرائط پر 6سالہ قرضہ برائے تجارت و صنعت دیا جائے گا۔ 

شیئر: