Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 23 ستمبر ، 2026 | Wednesday , September   23, 2026
بدھ ، 23 ستمبر ، 2026 | Wednesday , September   23, 2026

حرمین ٹرین اسی ماہ

ریاض ... وزیر نقل و حمل ڈاکٹر نبیل العمودی نے واضح کیا ہے کہ الحرمین ٹرین کمرشل بنیادوں پر ستمبر2018ءکے دوران چلنے لگے گی۔ مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کا سفر حرمین ٹرین سے شروع ہوجائیگا۔العمودی نے یہ بھی بتایا کہ مملکت میں مال گاڑیوں کا نظام لایا جارہا ہے جس کی بدولت شاہراہوں سے 5لاکھ ٹرکوں کا رش چھٹ جائیگا۔
 

شیئر: