Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 26 اکتوبر ، 2025 | Sunday , October   26, 2025
اتوار ، 26 اکتوبر ، 2025 | Sunday , October   26, 2025

جنگی ہیلی کاپٹر کا افتتاح

ریاض.... سعودی وزارت دفاع 3محرم 1440ھ جمعرات کو امریکہ میں MH-60Rساخت کے کثیر المقاصد جنگی ہیلی کاپٹر کا افتتاح کرے گی۔ یہ اپنی نوعیت کا منفرد ہیلی کاپٹر ہے۔ یہ جہازوں یا بحری بیڑے کے ہیلی پیڈ سے پرواز بھرتا ہے۔ یہ بات بحریہ کے کمانڈر فہد الغفیلی نے بتائی۔ 
 

شیئر: