Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 17 جون ، 2025 | Tuesday , June   17, 2025
منگل ، 17 جون ، 2025 | Tuesday , June   17, 2025

حسن صہیب مراد ٹریفک حادثے میں جاں بحق

لاہور ... جماعت اسلامی کے سابق نائب امیر خرم جاہ مراد مرحوم کے صاحبزادے اور نجی یونیورسٹی کے بانی چیئرمین حسن صہیب مراد ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوگئے۔ترجمان جماعت اسلامی کے مطابق حسن صہیب مراد ایک سیمینار میں شرکت کیلئے خنجراب میں تھے، جہاں دوران سفران کی گاڑی الٹ گئی۔حسن صہیب مراد کے اہل خانہ امریکہ میں ہیں ، ان کی واپسی پر جنازے کے وقت کا اعلان کیا جائے گا۔وزیر اعلی ٰ پنجاب عثمان بزدار، امیر جماعت اسلامی سراج الحق ، سید منورحسن ،حافظ ادریس، اسد اللہ بھٹو اوردیگر رہنماوں نے اہل خانہ سے اظہار تعزیت کیا ہے۔

شیئر: