Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 10 جون ، 2025 | Tuesday , June   10, 2025
منگل ، 10 جون ، 2025 | Tuesday , June   10, 2025

سفارتخانہ پاکستان ابوظبی کے زیر اہتمام یوم دفاع کی تقریب

ابوظبی (نمائندہ اردو نیوز)سفارتخانہ پاکستان ابوظبی کے زیر اہتمام یوم دفاع کی پروقار تقریب مقامی ہوٹل میں منعقد کی گئی۔ تقریب کے مہمان خصوصی وزیر برائے رواداری شیخ نہیان بن مبارک آل نہیان اور وزیر مملکت برائے دفاعی امور محمد احمد الباوردی تھے۔ دفاعی تقریب میں مختلف ممالک کے سفیر،دفاعی اتاشی، بزرگ شہری، اعلیٰ حکومتی و فوجی افسران سمیت پاکستانی کمیونٹی اور میڈیا نمائندگان کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ 
  • امارات کی تازہ ترین خبروں کے لئے واٹس ایپ گروپ جوائن کریں
 

شیئر: