Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 02 اگست ، 2025 | Saturday , August   02, 2025
ہفتہ ، 02 اگست ، 2025 | Saturday , August   02, 2025

منگل کو محرم کی یکم ہوگی

ریاض: سعودی سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ کل منگل کو یکم محرم الحرام ہے۔ اعلامیہ میں کہا گیا کہ پیر کو رویت ہلال کمیٹیوں نے محرم کا چاند دیکھنے کی کوشش کی تاہم مملکت کے کسی بھی علاقہ میں چاند نظر نہیں آیا لہذا ام القری کلینڈر کے مطابق آج پیر کو 30ذو الحجہ ہے جبکہ کل منگل 11ستمبر کو یکم محرم الحرام ہوگی۔ 
باخبر رہیں، واٹس ایپ گروپ جوائن کریں
 

شیئر: