Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 05 فروری ، 2026 | Thursday , February   05, 2026
جمعرات ، 05 فروری ، 2026 | Thursday , February   05, 2026

عرعرمیں 13دکانیں سربمہر

شمالی حدود ... شمالی حدود ریجن کی میونسپلٹی نے بلدیاتی ضوابط کی خلاف ورزی پر عرعر شہر میں 13دکانیں سربمہر کردیں۔ بغیر اجازت نامے کے کھلی ہوئی تھیں۔ مالکان کے خلاف قانونی کارروائی شروع کردی گئی۔ جرمانے کئے جائیں گے۔
 

شیئر: