Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

ملازمہ کی درآمد کی لاگت 20ہزار؟

ریاض ... مجلس شوریٰ کے ماتحت اقتصادی کمیٹی کے سربراہ عبدالرحمن الراشد نے گھریلو ملازماﺅں کی درآمد کی لاگت حد سے زیادہ بڑھنے کی ذمہ دری وزارت محنت و سماجی بہبود کے سر ڈالدی۔ انہوں نے عکاظ سے گفتگو میں کہاکہ ایک گھریلو ملازمہ کی درآمد کی لاگت 20ہزار ریال بہت زیادہ ہے۔ ہمیں گھریلو ملازماﺅں کے حوالے سے اصول اور ضوابط طے کرنا ہونگے۔ اگر سعودی خاندان بھاری رقم خرچ کرکے گھریلو ملازمہ حاصل کرے تو اسے عمدہ کارکردگی والی ملازمہ بھی ملنی چاہئے، یہ اسکا معمولی ترین حق ہے۔
 

شیئر: