Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 26 اکتوبر ، 2025 | Sunday , October   26, 2025
اتوار ، 26 اکتوبر ، 2025 | Sunday , October   26, 2025

اسکول بسوں کی تفتیش

ریاض...سعودی پبلک ٹرانسپورٹ کے افسران نے اتوار کو سعودی عرب کے 15شہروں میں استانیوں کو اسکول لانے لیجانے والوں کیخلاف تفتیشی مہم چلائی ، ٹرانسپورٹ کے اہلکار گاڑیوں میں سلامتی کی شرائط کا بھی اطمینان حاصل کر رہے ہیں
 

شیئر: