Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 23 ستمبر ، 2026 | Wednesday , September   23, 2026
بدھ ، 23 ستمبر ، 2026 | Wednesday , September   23, 2026

جنوبی ایشیا کے معلمین کی جانب سے حجاج کیلئے تحائف

جدہ...جنوبی ایشیا کے معلمین کے ادارے کی جانب سے ارض مقدس سے وطن واپس جانے والے حجاج کرام کو تسبیح، جائے نماز، خوراک پیکٹ اور مشروبات کے تحائف پیش کئے جارہے ہیں۔ 
 

شیئر: