Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 28 اگست ، 2025 | Thursday , August   28, 2025
جمعرات ، 28 اگست ، 2025 | Thursday , August   28, 2025

صفائی کارکنان پر بھیک نہ مانگنے کی پابندی

جدہ.... جدہ کے میئر صالح الترکی نے انتہائی شدید لب و لہجے میں ہدایت جاری کی ہے کہ کسی بھی صفائی کارکن کو گداگری کا موقع نہ دیا جائے۔ بلدیاتی کونسلوں کو کہا گیا ہے کہ وہ اپنے صفائی کارکنان پر نظر رکھیں۔ یہ انتباہ حالیہ دنوں میں جدہ سگنلز پر صفائی کارکنان کو بھیک مانگتے ہوئے دیکھے جانے پر جاری کیا گیا ہے۔ 
 
 
 

شیئر: