Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 11 اکتوبر ، 2025 | Saturday , October   11, 2025
ہفتہ ، 11 اکتوبر ، 2025 | Saturday , October   11, 2025

آرامکو میڈیکل سینٹر ای ہیلتھ ریکارڈ میں اول

ظہران.... آرامکو کا جونز ہوپکنز میڈیکل سینٹر ایبیک سسٹم استعمال کرنے والا سعودی عرب کا پہلا اسپتال بن گیا۔ اس کے تحت پوری دنیا میں ای ہیلتھ ریکارڈ رکھا جاتا ہے۔ امریکہ کے تمام اسپتال اور نمایاں میڈیسن فیکلٹیاں اس سسٹم پر عمل پیرا ہیں۔ یہ ایمرجنسی وارڈ میں علاج کیلئے آنے والوں کو منظم شکل میں کوپن جاری کرتا ہے۔ 
 

شیئر: