Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 28 اکتوبر ، 2025 | Tuesday , October   28, 2025
منگل ، 28 اکتوبر ، 2025 | Tuesday , October   28, 2025

میونسپلٹیوں اور بلدیاتی کونسلوں پر آمدنی میں قلت کا الزام

ریاض ... مجلس شوریٰ کے ماتحت حج ، آباد کاری اور خدمات کمیٹی نے انکشاف کیا ہے کہ میونسپلٹیوں اور بلدیاتی کونسلوں کی آمدنی بیحد معمولی ہے۔ یہ مجموعی آمدنی کا 12فیصد بھی نہیں جبکہ بلدیاتی امور کی وزارت 5ارب ریال کی سرمایہ کاری کئے ہوئے ہے۔ ایک الزام یہ بھی ہے کہ گزشتہ برس کے مقابلے میں مکہ مکرمہ، الجوف اور حائل کی میونسپلٹیوں کی وصولیاں کم ہیں۔ 
 

شیئر: