Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

ایک ہزار خواتین معلمین کے اداروں کی رکنیت کی منتظر

مکہ مکرمہ ... ایک ہزار سعودی خواتین نے ”معلمین کے اداروں“ کی رکنیت میں دلچسپی کا اظہار کردیا۔ نامزدگی اور رائے دہی کا کام آئندہ 2ماہ کے دوران عمل میں آئیگا۔ اب تک رکنیت کا دائرہ مرد حضرات تک ہی محدود رہا ہے۔ خواتین نے وزارت حج و عمرہ کی جانب سے انتخابی ضوابط میں تبدیلی کو خوش آئند اور سعودی وژن 2030سے ہم آہنگ قرار دیا۔
 

شیئر: