Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

عسیر میں ٹریفک حادثہ، 9افراد زخمی

عسیر ... عسیر ریجن میں ہلال احمر کے ترجمان محمد الشہری نے بتایاہے کہ یہاں مروی میں ٹریفک حادثے سے 9افراد زخمی ہوگئے۔ ان میں ایک کی حالت نازک ہے۔ تمام زخمیوں کو 4طبی ٹیموں نے الدرب جنرل اسپتال میں داخل کردیا۔ 
 

شیئر: