Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 ستمبر ، 2026 | Friday , September   25, 2026
جمعہ ، 25 ستمبر ، 2026 | Friday , September   25, 2026

جنوبی و شمالی کوریا کی سربراہی ملاقات اسی ماہ

سیئول ۔۔۔ جنوبی کوریا نے کہا ہے کہ صدر مون جے اُن کی طرف سے خصوصی وفد کے دورہ شمالی کوریا کے دوران اس بات پر اتفاق کیا گیا کہ18 سے 20 ستمبر تک شمالی کوریا کے دارالحکومت پیانگ یانگ میں دونوں ممالک کے رہنمائوں کی ملاقات ہوگی۔جنوبی کوریا کے  وفد کے خصوصی ایلچی نے ایک پریس کانفرنس میں دورہ شمالی کوریا کے دوران حاصل کردہ پیشرفت سے آگاہ کیا ۔
 

شیئر: