Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 24 جون ، 2026 | Wednesday , June   24, 2026
بدھ ، 24 جون ، 2026 | Wednesday , June   24, 2026

حجاج میں تحائف کی تقسیم

مدینہ منورہ ...مسجد نبوی شریف لائبریری میں انتظامیہ کی جانب سے ہر زائر کو دینی اسباق ، خطبات اور قرآن پاک کی تلاوت کے مختلف نمونوں پر مشتمل سی ڈیز کا تحفہ پیش کیا جارہا ہے۔حجاج کے آخری قافلے ان دنوں مدینہ منورہ میں موجود ہیں۔
 

شیئر: