Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 15 دسمبر ، 2025 | Monday , December   15, 2025
پیر ، 15 دسمبر ، 2025 | Monday , December   15, 2025

عسیر میں ٹریفک حادثہ، 4زخمی

عسیر... عسیر کی کمشنری الحرجہ میں راحہ سنحان جامع مسجد سے نمازیوں کے نکلتے وقت ٹریفک حادثے میں 4افراد زخمی ہوگئے۔اس موقع پر وہاں کھڑی گاڑیاں بھی متاثر ہوئی۔ ٹریفک پولیس اپنی کارروائی انجام دی جبکہ شہری دفاع نے زخمیوں کو طبی امداد فراہم کی۔
 
 

شیئر: