Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

یوم وطنی88کا لوگو جاری

ریاض.... وزارت اطلاعات و نشریات نے سعودی عرب کے قومی دن یوم الوطنی (88) کا لوگو جاری کردیا۔ وزارت کے ترجمان ڈاکٹر عبداللہ المغلوث نے یہ اطلاع دیتے ہوئے واضح کیا کہ یہ لوگ وزارت کی نئی ابلاغی حکمت عملی کا حصہ ہے۔ اس کا مقصد تمام شریک اداروں کے ابلاغی پیغام میں یکسانیت لانا ہے۔ لوگو کی سوچ سعود ی عرب کے نقشے سے اخذ کی گئی ہے۔

شیئر: