Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 17 مئی ، 2026 | Sunday , May   17, 2026
اتوار ، 17 مئی ، 2026 | Sunday , May   17, 2026

سعودی سفیر کی پاکستانی سیکریٹری دفاع سے ملاقات

اسلام آباد...پاکستان میں متعین سعودی سفیر نواف المالکی نے جمعہ کو راولپنڈی میں سیکریٹری دفاع جنرل (ر) اکرام الحق سے ملاقات کی۔ اس موقع پر انہوں نے سعودی عرب اور پاکستان کی دلچسپی کے امور اور دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا۔
 

شیئر: