Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 10 جون ، 2025 | Tuesday , June   10, 2025
منگل ، 10 جون ، 2025 | Tuesday , June   10, 2025

ریاض : مساجد کے اطراف شجرکاری مہم

ریاض۔۔۔۔ریاض میونسپلٹی نے مساجد کے اطراف شجرکاری کا آغاز کردیا۔ وضو، غسل وغیرہ میں استعمال ہونیوالے پانی سے پودوں کی آبپاشی کی جائیگی۔ابتدا 10مقامات سے ہوگی۔میونسپلٹی نے ایک مسجد کے اطراف شجرکاری کے کامیاب تجربے کی تصاویر بھی نیٹ پر جاری کی ہیں۔
مزید پڑھیں:- - - - -فوجداری عدالت نے بغاوت پر اکسانے والے سعودیوں پر فردجرم عائد کردی

شیئر: