Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

عمران خان سے جنرل زبیر حیات کی ملاقات

اسلام آباد... وزیر اعظم عمران خان سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات نے ملاقات کی ۔ پاک فوج کے پیشہ ورانہ امور سمیت دیگر ملک کی اہم صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔
 

شیئر: