Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 14 جون ، 2025 | Saturday , June   14, 2025
ہفتہ ، 14 جون ، 2025 | Saturday , June   14, 2025

ایشیا کرکٹ کپ ٹرافی کی تقریب رونمائی

 
لاہور: ابو ظبی میں ایشیا کپ ٹرافی 2018 ءکی تقریب رونمائی ہوئی ۔ تقریب میں شیخ نہیان بن مبارک النہیان، چیئرمین ایمریٹس کرکٹ بورڈ اور وزیر رواداری خالد الزرونی، وائس چیئرمین ایمریٹس کرکٹ بورڈ مبشر عثمان، جنرل سیکریٹری ایمریٹس بورڈ پربھاکرن تھنراج، مارکیٹنگ منیجر بی سی سی آئی ڈاکٹر بی آر شیٹی اور دیگر نے شرکت کی۔ایشیا کپ 15 سے 28 ستمبر تک یو اے ای میں شیڈول ہے۔ایونٹ میں مجموعی طور پر 13 میچز دبئی اور ابوظبی میں کھیلے جائیں گے۔ گرین شرٹس کا پہلا مقابلہ 16 ستمبر کو گروپ اے کی کوالیفائر ٹیم ہانگ کانگ سے ہوگا ۔

شیئر: