Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 10 جولائی ، 2025 | Thursday , July   10, 2025
جمعرات ، 10 جولائی ، 2025 | Thursday , July   10, 2025

زیورخ دنیا کا صاف ستھرا شہر

قاہرہ۔۔۔ دنیا کے صاف ستھرے شہروںمیں زیورخ پہلے نمبر پر ہے۔ایک تحقیق کے مطابق ناروے کا شہر اوسلو دوسرے ، جرمن شہر میونخ تیسرے ، آسٹریا کا شہر ویانا چوتھے اورجرمن شہر کلون 5ویں نمبر پر ہے۔
 

شیئر: