Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

شہنشاہ جذبات کی حالت خراب، لیلاوتی اسپتال میں داخل

ممبئی۔۔۔۔شہنشاہ جذبات کے نام سے معروف،مایہ ناز داکار دلیپ کمار کی حالت خراب ہونے کے باعث ممبئی کے لیلاوتی اسپتال میں
داخل کرایا گیا۔انہیں نمونیہ کی شکایت تھی جس کے بعداسپتال لے جایا گیا۔ ڈاکٹر کا کہنا ہے کہ دلیپ کمار کی حالت اب خطرے سے باہر ہے۔ انہیں2،3دنوں میں اسپتال سے رخصت کردیا جائیگا۔
مزید پڑھیں:- - - -- -موب لنچنگ پر سوشل میڈیاکے اہلکارذمہ دار ہونگے؟

شیئر: