Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 07 جولائی ، 2025 | Monday , July   07, 2025
پیر ، 07 جولائی ، 2025 | Monday , July   07, 2025

طوفان میں ہلاکتوں پر جاپان سے سعودی قیادت کا اظہار تعزیت

جدہ.... خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے مغربی جاپان میں تباہ کن طوفان سے ہونے والی ہلاکتوں پر جاپان کے شہنشاہ سے تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا۔ دونوں رہنماﺅں نے الگ الگ پیغامات ارسال کرکے جاں بحق ہونے والوں کے اعزہ تک ہمدردی اور تعزیت کے جذبات پہنچانے کی خواہش ظاہر کی۔

شیئر: