Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 13 جون ، 2025 | Friday , June   13, 2025
جمعہ ، 13 جون ، 2025 | Friday , June   13, 2025

”کریم“میں 2لاکھ سعودی

ریاض .... ”کریم“ ٹیکسی سروس میں 2 لاکھ سے زیاد ہ سعودی ڈرائیور کے طور پر کام کرنے لگے۔ ان میں 2ہزار سعودی خواتین بھی شامل ہیں۔ یہ بات ”کریم“ کمپنی میں تعلقات عامہ کے انچارج مرتضیٰ العلوی نے الاقتصادیہ سے گفتگو کرتے ہوئے بتائی۔ 2020ء تک 20 ہزار خواتین کو کریم سے منسلک کرنے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔
 

شیئر: