Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 17 دسمبر ، 2025 | Wednesday , December   17, 2025
بدھ ، 17 دسمبر ، 2025 | Wednesday , December   17, 2025

امریکہ اور مملکت کے درمیان کاپی رائٹ

ریاض .... سعودی کاپی رائٹ اتھارٹی کے چیئرمین ڈاکٹر عبدالعزیز السویلم سے ریاض میں امریکی وفد نے ملاقات کی۔ انہوں نے سعودی عرب اور امریکہ کے درمیان ”کاپی رائٹ“ امور میں تعاون کو فروغ دینے کے طریقوں پر بات چیت کی۔ دونوں ملک اپنے یہاں رائج قوانین و ضوابط کے مطابق کاپی رائٹ کے شعبے میں مفاہمتی یادداشت کے لئے مشاورت کررہے ہیں۔

شیئر: