Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

یمن پر جنیوا مشاورت ملتوی

نیویارک .... اقوام متحدہ نے اعلان کیا ہے کہ یمن سے متعلق جنیوا مشاورتی اجلاس جمعرات کو شروع نہیں ہوگا۔ ایران کے حمایت یافتہ حوثیوں کے وفد نے مقررہ پروگرام کی پابندی نہیں کی۔ جنیوا پہنچنے میں تاخیر ہوئی۔ اقوام متحدہ کے ایلچی برائے یمن نے بتایا کہ فریقین کے درمیان امن مذاکرات ”اعتماد کارشتہ“ بحال کرانے کیلئے ہوںگے۔ فریقین بات چیت شروع کرنے سے قبل ایکدوسرے کے زیر حراست قیدیوں کی رہائی پر زور دے رہے ہیں۔
 

شیئر: