Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 22 ستمبر ، 2026 | Tuesday , September   22, 2026
منگل ، 22 ستمبر ، 2026 | Tuesday , September   22, 2026

”سجل تجاری“ آن لائن ختم کرائی جاسکتی ہے !

ریاض .... وزارت تجارت و سرمایہ کاری نے واضح کیا ہے کہ سجل تجاری بند کرانے کیلئے اب دفتر آنے کی ضرورت نہیں۔ یہ کام آن لائن کرایا جاسکتا ہے۔ وزارت تجارت نے یہ وضاحت مقامی شہری کے استفسار کے جواب میں جاری کی ہے۔
 

شیئر: