Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 26 اکتوبر ، 2025 | Sunday , October   26, 2025
اتوار ، 26 اکتوبر ، 2025 | Sunday , October   26, 2025

جدہ، بحرہ، ذہبان اور عسفان میں گرد وغبار کا طوفان

جدہ: جدہ سمیت بحرہ، ذہبان، عسفان، ثول اور قرب وجوار کے دیگر علاقے گرد وغبار کی لپیٹ میں ہیں۔تیز ہوا کے باعث شہریوں اور مقیم غیر ملکیوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے اور پر خطر مقامات سے دور رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ محکمہ شہری دفاع نے اعلامیہ جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ جدہ سمیت دیگر علاقوں میں گرد وغبار کے طوفان کے ساتھ تیز ہوا ہے ۔ رہائشی دیوہیکل سائن بورڈ، جمالیاتی مجسموں اور زیر تعمیر عمارتوں سے دور رہیں۔ سائنس کے مریض گھروں تک محدود رہیں۔ گرد وغبار کا طوفان فجر تک جاری رہے گا۔
 
 

شیئر: