Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026

دیکھئے وڈیو:مکہ مکرمہ میں تیز بارش اور طوفان

مکہ مکرمہ: مکہ مکرمہ اور قرب وجوار کے شہروں میں موسلادھار بارش کے ساتھ تیز ہوا کا سلسلہ جاری ہے۔ محکمہ موسمیات نے شہریوں اور مقیم غیر ملکیوں کو آگاہ کیا ہے کہ غیر یقینی موسم رات12تک رہے گا۔ 
 

شیئر: