Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026

مکہ ریجن میں 43ہزار تارکین کے فنگر پرنٹس

جدہ ..... مکہ مکرمہ ریجن میں محکمہ پاسپورٹ کے ڈائریکٹر جنرل عبدالرحمن الحربی نے اطلاع دی ہے کہ سال رواں کے شروع سے لیکر اب تک 43ہزار تارکین جدہ محکمہ پاسپورٹ پہنچ کر فنگر پرنٹس ریکارڈ کراچکے ہیں۔ محکمہ پاسپورٹ نے کافی پہلے تارکین وطن کو ہدایت کی تھی کہ وہ یا ان کے 6برس سے زیادہ عمر کے بچے پہلی فرصت میں فنگر پرنٹس ریکارڈ کرادیں۔

شیئر: