Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 21 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   21, 2025
اتوار ، 21 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   21, 2025

وین الٹنے پر 4استانیاں زخمی

ریاض..... یہاں ہلال احمر کے ترجمان عبداللہ المریبض نے بتایا ہے کہ المجمعہ کمشنری میں العرقاویہ کے قریب وین الٹنے پر 4استانیاں زخمی ہوگئیں۔ ہلال احمر کے اہلکاروں نے جائے وقوعہ پہنچ کر انکی مرہم پٹی کی اور انہیں مزید علاج کیلئے قریب ترین ہیلتھ سینٹر پہنچا دیا۔

شیئر: