Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 28 اکتوبر ، 2025 | Tuesday , October   28, 2025
منگل ، 28 اکتوبر ، 2025 | Tuesday , October   28, 2025

امیر کویت کی ٹرمپ سے ملاقات

کویت: امیر کویت شیخ صباح الاحمد جابر الصباح نے واشنگٹن میں امریکی صدر ٹرمپ سے ملاقات کی۔ آج بدھ کو وائٹ ہاؤس میں ہونے والی ملاقات کے دوران دونوں سربراہوں نے کویت اور امریکہ کے تاریخی تعلقات کو مزید مستحکم اور ہمہ جہت بنانے کے لئے تبادلہ خیال کیا۔ دونوں ممالک کے درمیان تجارت اور عسکری شعبوں میں تعاون کو وسعت دینے پر اتفاق کیا گیا۔ خطے کو درپیش تازہ ترین حالات پر بھی گفتگو ہوئی۔ 
کویت کی تازہ ترین خبروں کے لئے واٹس ایپ گروپ جوائن کریں
 

شیئر: