Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 12 ستمبر ، 2025 | Friday , September   12, 2025
جمعہ ، 12 ستمبر ، 2025 | Friday , September   12, 2025

موسمی ویزہ پر انشورنس فیس 2ہزار ریال

ابہا .... سعودی حکومت نے موسمی ویزے پر 2ہزار ریال انشورنس فیس مقرر کردی۔ موسمی ویزے پر زیادہ سے زیادہ 4ماہ کا قیام ممکن ہوگا۔ سعودی کابینہ نے موسمی ویزے کے ضوابط 16ذی قعدہ 1436ھ کو مقرر کئے تھے اور نئے اجلاس میں موسمی ا ور عارضی بزنس ویزوں کے لائحہ عمل کی پابندی کی تاکید کی ہے۔
 

شیئر: