Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 19 دسمبر ، 2025 | Friday , December   19, 2025
جمعہ ، 19 دسمبر ، 2025 | Friday , December   19, 2025

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں مندی

کراچی ...کراچی اسٹاک مارکیٹ میں بدھ کوابتدائی اوقات میں مندی رہی اور 242پوائنٹس کی کمی واقع ہوئی۔ کراچی 100انڈیکس 41511پوائنٹس کی سطح پر آگیا۔ 
 
 

شیئر: