Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

جازان پر حوثیوں کا میزائل حملہ ناکام

جیزان...سعودی فضائیہ نے ایرانی حمایت یافتہ حوثیوں کی جانب سے جازان پر داغے جانے والے 2بیلسٹک میزائلوں کو نشانے پر پہنچنے سے قبل ہی تباہ کردیا۔ مقامی شہری بیلسٹک میزائل گرانے کی ہیبت ناک آواز سن کر چونک گئے۔ انتہائی ترقی یافتہ آلات کی مدد سے حوثیوں کے میزائلوں کی دقیق ترین شکل میں نشاندہی کرلی گئی تھی۔ گزشتہ 33ایام کے دوران حوثی جازان پر 4میزائل داغ چکے ہیں۔
 

شیئر: